اہم خبریںپاکستان باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، سرغنہ اور 2 خودکش بمباروں سمیت 9 خوارج ہلاکMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024053 باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 9 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان میں خطے کی بڑی ملٹی نیشنل فضائی مشق انڈس شیلڈ 2024 کا انعقادMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024052 پاکستان میں خطے کی بڑی ملٹی نیشنل فضائی مشق انڈس شیلڈ 2024 کا انعقاد، جس میں 24 فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔ آئی ایس... Read more
اہم خبریںکھیل راولپنڈی ٹیسٹ، فیصلہ کن ٹیسٹ میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاریMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024046 راولپنڈی میں کھیلے جانے والے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ، 88 ہزار کی حد عبور کر لیMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024050 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رجحان ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی... Read more
اہم خبریںدنیا بل گیٹس نے کاملا ہیرس کی انتخابی مہم کیلئے 50 ملین ڈالر عطیہ کر دیئےMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024061 امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کو انتخابی مہم چلانے کے لیے 50 ملین ڈالر کی خطیر... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024اکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024اکتوبر 24, 2024052 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے... Read more
اہم خبریںپاکستان بلوچستان کے عوام نے ماہرنگ بلوچ کا بیانیہ مسترد کر دیاMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024057 بلوچستان یکجہتی کمیٹی کو تربت کے عوام کو ورغلانے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ، بلوچستان کے عوام نے ماہرنگ بلوچ کا بیانیہ مسترد... Read more
اہم خبریںپاکستان بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے 60 سے زائد امریکی ایوان نمائندگان کا صدر بائیڈن کو خطMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024048 بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے امریکی ایوان نمائندگان کے 60 سے زائد ارکان نے صدر بائیڈن کو خط لکھ دیا۔ ایوان نمائندگان... Read more
اہم خبریںدنیا 70 سے زائد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا،حزب اللہ کا دعویٰMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024046 حزب اللہ نے 70 سے زائد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کیخلاف حملوں میں... Read more
اہم خبریںپاکستان جانور پر زیادہ بوجھ ڈالنے یا تکلیف پہنچانے پر 3 ماہ تک قید یا 50 ہزار روپے جرمانہ ہو گا، تجویزMobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 24, 2024053 خیبر پختونخوا اسمبلی میں جانوروں کی فلاح و بہبود کا بل 2024 پاس کر لیا گیا ہے۔ بل کے مطابق جانور پر زیادہ بوجھ ڈالنے... Read more