اہم خبریںپاکستان آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا، سپریم کورٹMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025057 سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز ٹرائل سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹو عدلیہ کا... Read more
اہم خبریںدنیا سعودی عرب میں ویزا اور اقامہ کی تجدید کی نئی فیس مقررMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025064 سعودی عرب میں ویزا اور اقامہ کی تجدید کی نئی فیس مقررکر دی گئی ہے۔ سعودی عرب میں رہائش کے لیے آپ کے پاس اقامہ... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد، پشاور اور لاہور میں مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیاMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025061 لاہور، اسلام آباد: مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 591 روپے کلو ہو گیا... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستانی ٹیم نے شکست کے باوجود جنوبی افریقہ میں منفرد ریکارڈ بنا ڈالاMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025060 پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہار گئی، دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ میں منفرد ریکارڈ بنا... Read more
اہم خبریںپاکستان وفاقی حکومت نے نومبر میں 1248 ارب روپے قرض لیا، مشیر خزانہ خیبرپختونخواMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025045 مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے نومبر میں 1248 ارب روپے کا قرض لیا۔ مزمل اسلم کا کہنا تھا... Read more
اہم خبریںدنیاموسم ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں غضب کی ٹھنڈMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025054 ملک بھرمیں سردی کی شدت برقرار ہے، بالائی علاقوں میں شدید ترین ٹھنڈ پڑنے لگی۔ ملک کے بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر وقفے وقفے سے... Read more
اہم خبریںدنیا چین، تبت میں شدید زلزلہ، 53 افراد ہلاکMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025048 چین، تبت میں شدید زلزلے سے بڑے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں، تبت کے علاوہ بھارت، نیپال، بھوٹان اور بنگلہ دیش میں بھی... Read more
اہم خبریںکھیل پاک ویسٹ انڈیز تین روزہ وارم اپ میچ 10 جنوری کو اسلام آباد میں ہو گاMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025049 پاکستان کرکٹ ٹیم کا ویسٹ انڈیزکے خلاف تین روزہ وارم اپ میچ10 جنوری کواسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔ امام الحق پاکستان شاہینزکی قیادت... Read more
اہم خبریںدنیا بہت سے کینیڈین امریکی ریاست بننا چاہتے ہیں، ٹرمپ کا دعویٰMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025054 نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کوامریکی ریاست بنانے کا ارادہ دہرا دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ بہت سے کینیڈین امریکی ریاست... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں مہوش حیات اور سنجےدت کی سیلفی کے سوشل میڈیا پر چرچےMobeera Fatimaجنوری 7, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 7, 2025044 پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی سپر اسٹار سنجے دت کی ایک ساتھ سیلفی کے سوشل میڈیا پر ہر مداح کی زبان پر چرچے ہیں۔... Read more