پاکستان سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن ، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاکMobeera Fatimaاگست 10, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2026017 سکیورٹی فورسز نے آپریشن رد الفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت مزید 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع... Read more
پاکستان میر رضا کی قبر کشائی کی کارروائی شروع ، والدین کے ڈی این اے سیمپل بھی لینے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 8, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 8, 2026014 میر رضا علی کیس میں پرانا میڈیکل بورڈ بحال کرتے ہوئے قبر کشائی کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ میڈیکل بورڈ کے ارکان قبر... Read more
پاکستان وزیر اعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ روضہ رسولؐ پر حاضریMobeera Fatimaاگست 8, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 8, 2026015 وزیر اعظم شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے پاکستانی وفد کے ہمراہ مسجد نبویﷺ میں حاضری دی۔ وزیرِ اعظم نے ریاض الجنہ... Read more
کھیل پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو بیرون ملک لیگز کھیلنے کیلئے این او سی جاری کر دیئےMobeera Fatimaاگست 8, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 8, 2026017 پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے قومی کرکٹرز کو بیرون ملک لیگز کھیلنے کے لیے این او سی جاری کر دیئے۔ نجی... Read more
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی والدہ انتقال کر گئیںMobeera Fatimaاگست 8, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 8, 2026015 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی والدہ انتقال کر گئیں۔ بیرسٹر گوہر کی والدہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں، آج ان کے آبائی علاقے... Read more
دنیا ایران جنگ جلد ختم ، تیل کی قیمتیں پہلے سے بھی نچلی سطح پر آئیں گی ، ڈونلڈ ٹرمپMobeera Fatimaاگست 8, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 8, 2026015 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جنگ جلد ختم ہونے والی ہے اور تیل کی قیمتیں پہلے سے بھی نچلی سطح پر... Read more
پاکستان میجر طفیل شہید کی 68 ویں برسی ، مزار پر دعائیہ تقریب ، مسلح افواج کے سربراہان کا خراج عقیدتMobeera Fatimaاگست 8, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 8, 2026015 میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کی آج 68 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ بوریوالہ میں میجر طفیل شہید نشان حیدر کے مزار پر... Read more
دنیا مسلمان متحد ہوں تو ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کر سکتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہMobeera Fatimaاگست 8, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 8, 2026014 ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ مسلمان متحد ہوں تو ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے... Read more
پاکستان ہنگو اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 10دہشتگرد ہلاک ، کیپٹن شہیدMobeera Fatimaاگست 8, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 8, 2026014 سکیورٹی فورسز نے ہنگو میں خوارج کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرکے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ خوارج کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن... Read more
دنیا فضائی طاقت سے فتح حاصل نہیں کی جا سکتی ، ایران جنگ سے نکلیں ، امریکی جنرل کا صدر ٹرمپ کو مشورہMobeera Fatimaاگست 8, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 8, 2026015 امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے بھی صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ دیدیا۔ امریکی ٹی وی... Read more