اہم خبریںدنیا سعودی ائیر لائن نے حجاج کرام کیلئے ٹھنڈے احرام متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لیںMobeera Fatimaاپریل 25, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 25, 2025031 سعودی ائیر لائن نے حجاج کرام کیلئے ٹھنڈے احرام متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ سعودی ایئرلائن (السعودیہ) کے مارکیٹنگ منیجر عصام اخونبائی کا... Read more
اہم خبریںکھیل پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے انتہا پسندانہ اقدامات ، پی ایس ایل 10 کی لائیو اسٹریمنگ معطل کر دیMobeera Fatimaاپریل 25, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 25, 2025031 بھارتی کرکٹ بورڈ انتہا پسند مودی حکومت کی ایما پر ایک مرتبہ پھر کھیل میں سیاست لے آیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلگام واقعہ... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان بھارت تنازع مکمل جنگ کی صورت اختیار کر سکتا ہے، وزیر دفاعMobeera Fatimaاپریل 25, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 25, 2025032 پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج ہر طرح کی صورتحال کے لیے تیار ہے۔ وزیردفاع نے اسکائی نیوز... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی بھارت کی ایک اور اچھی حرکت ، حکومت پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کر دیاMobeera Fatimaاپریل 24, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 24, 2025044 بھارت نے ایک اور اوچھی حرکت کرتے ہوئے حکومت پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔ گورنمنٹ آف پاکستان کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ہینڈل... Read more
اہم خبریںپاکستان پی آئی اے کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع ، بولی دہندگان سے درخواستیں طلبMobeera Fatimaاپریل 24, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 24, 2025037 حکومت نے قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کرتے ہوئے اظہار دلچسپی کا نوٹس جاری کر دیا۔... Read more
اہم خبریںدنیا ایشیائی بینک کا پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلانMobeera Fatimaاپریل 24, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 24, 2025033 ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ امداد... Read more
اہم خبریںدنیا یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے گھر جلا دیئے ، اسرائیلی بمباری سے مزید 45 شہیدMobeera Fatimaاپریل 24, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 24, 2025032 غزہ میں اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری میں مزید 45 فلسطینی شہید اور100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، انڈیکس ایک لاکھ ، 15 ہزار سے نیچے آ گیاMobeera Fatimaاپریل 24, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 24, 2025031 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، انڈیکس نے دو حدیں کھو دیں ، دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے... Read more
اہم خبریںپاکستان لکی مروت میں پولیس وین کے قریب دھماکا ، 3 اہلکار زخمیMobeera Fatimaاپریل 24, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 24, 2025034 لکی مروت میں پولیس موبائل وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق درہ پیزو میں پولیس موبائل... Read more
اہم خبریںدنیا آسٹریلیا کے سابق کرکٹر کیتھ اسٹیک پول 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئےMobeera Fatimaاپریل 24, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 24, 2025036 آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر کیتھ اسٹیک پول 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ دائیں ہاتھ کے اوپنر کیتھ اسٹیک پول وکٹوریا... Read more