انٹرٹینمنٹاہم خبریں اسکرین پر صائمہ نور کی واپسی، مداحوں کی جانب سے زبردست پذیرائیMobeera Fatimaجولائی 26, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2025044 معروف اداکارہ صائمہ نور نے ٹی وی اسکرین پر شاندار واپسی کی ہے، جسے ناظرین اور ناقدین یکساں طور پر سراہ رہے ہیں۔ خلیل الرحمن... Read more
اہم خبریںدنیا برطانیہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے سنجیدہ، عالمی اتحادیوں سے مشاورتMobeera Fatimaجولائی 26, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 26, 2025030 لندن، برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمرنے جرمنی اور فرانس کے رہنماؤں سے بات چیت کے بعد کہا ہے کہ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنا ایک وسیع... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت عافیہ صدیقی کے معاملے سے غافل نہیں ، وزیر اعظم شہباز شریفMobeera Fatimaجولائی 25, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 25, 2025031 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور غافل نہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ... Read more
اہم خبریںپاکستان کراچی کی تمام سڑکوں پر پارکنگ فیس لینے پر مکمل طور پر پابندی عائدMobeera Fatimaجولائی 25, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 25, 2025029 سندھ حکومت نے کراچی میں 25 ٹاؤنز میں جاری پارکنگ فیس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، کراچی کی تمام سڑکوں پر چارجڈ پارکنگ فیس... Read more
اہم خبریںدنیا ٹرمپ انتظامیہ کا نیویارک کے میئر سمیت دیگر اہلکاروں پر مقدمہMobeera Fatimaجولائی 25, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 25, 2025033 امریکی محکمہ انصاف نے وفاقی عدالت میں نیویارک میئر ایریک ایڈمز سمیت دیگر اہلکاروں پر کیس کردیا۔ ٹرمپ انتظامیہ نے دعویٰ کیا کہ نیویارک میئر... Read more
اہم خبریںپاکستان ضمانت مسترد ہونے کے بعد فوری گرفتاری ضروری ہے ، سپریم کورٹMobeera Fatimaجولائی 25, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 25, 2025037 سپریم کورٹ نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے سے متعلق فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ قبل از گرفتاری ضمانت مسترد ہونے... Read more
اہم خبریںپاکستان گلگت بلتستان میں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات سامنے آ گئیںMobeera Fatimaجولائی 25, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 25, 2025025 گلگت بلتستان حکومت نے سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات جاری کر دیں۔ ترجمان گلگت بلتستان فیض اللہ فراق نے کہا... Read more
اہم خبریںپاکستان علیمہ خان نے عمران خان سے پاور آف اٹارنی پر دستخط کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع کر لیاMobeera Fatimaجولائی 25, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 25, 2025038 علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی سے پاور آف اٹارنی پر دستخط کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ علیمہ خان... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں اضافہ ہو گیاMobeera Fatimaجولائی 25, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 25, 2025029 پشاور میں زندہ مرغی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد فی کلو قیمت 425 روپے ہو گئی ہے۔ لاہور... Read more
اہم خبریںپاکستان راولپنڈی میں فتنہ الخوارج کا دہشتگرد گرفتار ، اسلحہ اور بارودی مواد برآمدMobeera Fatimaجولائی 25, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 25, 2025028 سی ٹی ڈی نے راولپنڈی میں تباہی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے فتنہ الخوارج کا دہشتگرد گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق... Read more