اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیاMobeera Fatimaاگست 19, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 19, 2025027 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا، انڈیکس تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔ 100 انڈیکس ایک لاکھ 49 ہزارکی نفسیاتی حد عبور کر... Read more
اہم خبریںپاکستان انسانیت عظیم نسبت ہے جو ہر سرحد سے بے نیاز ہے، وزیر اعلیٰ پنجابMobeera Fatimaاگست 19, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 19, 2025031 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انسانیت عظیم نسبت ہے جو ہر سرحد سے بے نیاز ہے۔ مریم نواز نے انسانی ہمدردی... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےMobeera Fatimaاگست 19, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 19, 2025038 اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جڑواں شہروں کے علاوہ پشاور، ہری پور، خانپور، ایبٹ آباد، سوات، چترال،... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی چیٹ جی پی ٹی سی لکھی گئی اسائنمنٹس پہچاننے کے لئے نیا ٹول تیارMobeera Fatimaاگست 19, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 19, 2025044 اوپن اے آئی نے اسائنمنٹس لکھنے کے لیے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرنے والے طلبہ کو پکڑنے کے لئے نیا ٹول بنا لیا... Read more
پاکستان حکومت نے مالی سال 26-2025 کیلئے دیت کی رقم کا اعلان کر دیاMobeera Fatimaاگست 19, 2025اگست 19, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 19, 2025اگست 19, 2025036 حکومت نے مالی سال 26- 2025 کیلئے دیت کی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ نے اس بارے میں نوٹیفکیشن جاری کر... Read more
اہم خبریںموسم اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaاگست 19, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 19, 2025026 محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا،... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب کا خدشہ، اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاریMobeera Fatimaاگست 19, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 19, 2025030 خیبرپختونخوا میں مزید سیلاب کا خدشہ ہے، تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اعلیٰ تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے... Read more
اہم خبریںموسم کراچی میں 3 سے 4 دنوں میں تیز بارشوں کی پیشگوئیMobeera Fatimaاگست 19, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 19, 2025031 کراچی میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں تین سے چار دنوں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔... Read more
اہم خبریںپاکستان سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں معاوضے کا پیکیج دوگنا ، چیکس کی تقسیم آج سے شروع ہو جائیگیMobeera Fatimaاگست 18, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 18, 2025027 خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر معاوضے کا پیکیج ڈبل کر دیا گیا ہے۔ اپنے بیان... Read more
اہم خبریںپاکستان شدید بارشیں، مری میں 2 دن اسکول بند رکھنے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 18, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 18, 2025032 ملکہ کوہسار مری میں شدید بارشوں کی وجہ سے دو دن اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مری میں اگلے دو روز اسکول... Read more