پاکستان کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس منسوخMobeera Fatimaستمبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 24, 2025015 آج کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفرایکسپریس منسوخ کر دی گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو مکمل ٹکٹ ریفنڈ کیا جائے گا، گزشتہ... Read more
کھیل پاک سری لنکا میچ میں سیلیبریشن اسٹائل کے چرچےMobeera Fatimaستمبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 24, 2025013 دبئی: پاکستان اور سری لنکا میچ کے دوران سیلیبریشن اسٹائل کے چرچے ہونے لگے۔ ابرار احمد نے ہاسارنگا کا انداز اپنایا۔ تو ہاسارنگا بھی پاکستان... Read more
دنیا وزیراعظم سے نیویارک میں صدر عالمی بینک کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالMobeera Fatimaستمبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 24, 2025013 وزیراعظم شہباز شریف سے نیویارک میں ورلڈ بینک گروپ کے صدراجے بنگا کی ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں آپریشنز آسان بنانے اور نجی شعبے میں... Read more
پاکستان پی ایم لیپ ٹاپ اسکیم 2025، اسٹیٹس معلوم کرنے کی مکمل رہنمائیMobeera Fatimaستمبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 24, 2025012 حکومت پاکستان نے پی ایم لیپ ٹاپ اسکیم 2025 پاکستان بھر کے کالج اور یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کے لیے شروع کر دی ہے۔... Read more
پاکستان وزیرِاعظم شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقاتMobeera Fatimaستمبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 24, 2025011 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلامی ممالک کے سربراہان کے ساتھ میٹنگ کے اختتام پر وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ اس... Read more
دنیا دو ماہ میں بینکوں سے 1 کھرب روپے سے زائد رقم نکالی گئیMobeera Fatimaستمبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 24, 2025011 ملک کے کمرشل بینکوں سے مالی سال 2025-26 کے ابتدائی دو ماہ کے دوران 1 کھرب روپے سے زائد کی خطیر رقم نکالی گئی ہے۔... Read more
دنیا سعودی عرب کی دنیا کے تمام ممالک سے فلسطین کو تسلیم کرنے کی اپیلMobeera Fatimaستمبر 24, 2025ستمبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 24, 2025ستمبر 24, 2025016 ریاض: سعودی عرب نے دنیا کے تمام ممالک سے فلسطین کو تسلیم کرنے کی اپیل کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی... Read more
صحت پاکستان کے 5 مشہور و نمایاں مشروباتMobeera Fatimaستمبر 23, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 23, 2025014 پاکستان کی ثقافت جہاں دنیا بھر میں اپنے لذیذ کھانوں کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے، وہیں اس کے مشروبات بھی اپنی منفرد ذائقے کی... Read more
کھیل ملک بھر میں اسکولز کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغازMobeera Fatimaستمبر 23, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 23, 2025011 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک بھر میں اسکولز کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن... Read more
پاکستان اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے یکم اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے دیMobeera Fatimaستمبر 23, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 23, 2025012 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک پولیس نے شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے یکم اکتوبر تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ چیف... Read more