ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف سمیت تین میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیadminمئی 11, 2024 by adminمئی 11, 2024085 پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد... Read more
حیدر آباد میں ریلوے ٹریک پر کریکر دھماکا ، ٹرینوں کی آمد و رفت معطلadminمئی 11, 2024 by adminمئی 11, 2024090 حیدر آباد کےعلاقے کچا قلعہ مکی شاہ روڈ سے متصل ریلوے ٹریک کے قریب کریکر دھماکا ہوا ، ریلوے ٹریک محفوظ رہا تاہم کچھ دیر... Read more
پارک لین اور توشہ خانہ ریفرنس، آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیاadminمئی 11, 2024 by adminمئی 11, 2024088 احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ دے دیا۔ احتساب عدالت نے صدر... Read more
آئی ایم ایف کا نیا قرض پروگرام ، پنشنرز پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کی تجویزadminمئی 11, 2024 by adminمئی 11, 2024086 حکومت نے وفاقی بجٹ میں پنشنرز پر ٹیکس پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ آئی ایم ایف کا 15 مئی کو آنے والا وفد... Read more
بابر اعظم نے سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں کپتانی کا اعزاز حاصل کرلیاadminمئی 11, 2024 by adminمئی 11, 2024075 قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئر لینڈ کے خلاف میچ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا۔ بیورو رپورٹ(عمران سہیل) بابر اعظم سب سے... Read more
پاکستان نے مجھے زندگی کا اصل مقصد بتایا، میں پرسکون اور خوش ہوں، کلیئر اسٹیفنadminمئی 11, 2024 by adminمئی 11, 2024088 امریکی خاتون کلیئر اسٹیفن نے پاکستان کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے مجھے زندگی کا اصل مقصد بتایا، وہ یہاں خود کو... Read more
فلم بناؤں گی تو حارث رؤف ہیرو، بابر اعظم ناکام بھائی ہوں گے، نتاشا علیadminمئی 10, 2024 by adminمئی 10, 2024086 اداکارہ نتاشا علی نے کہا ہے کہ اگر وہ فلم بنائیں گی تو ہیرو حارث رؤف اور ناکام بھائی بابر اعظم ہوں گے۔ اداکارہ نے... Read more
کسی کو دنیا کی بڑی ایٹمی طاقت کو دھمکانے کی اجازت نہیں دیں گے، روسadminمئی 10, 2024 by adminمئی 10, 2024097 روس کے صدر نے کہا ہے کہ کسی کو دنیا کی بڑی ایٹمی طاقت کو دھمکانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ روس کے صدر پیوٹن... Read more
نان فائلرز کے لوڈ اور ڈیٹا پر اضافی ٹیکس، پلان بی پر عملدرآمد کیلئے گرین سگنلadminمئی 10, 2024 by adminمئی 10, 2024084 حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عملدرآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق نان فائلرز... Read more
طلبہ ون ویلنگ کرینگے تو بچوں کو دھکے کھانے کیلئے چھوڑ دیں؟ عظمیٰ بخاریadminمئی 10, 2024 by adminمئی 10, 2024092 وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے عدالتی فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ طلباء ون ویلنگ کریں گے تو کیا بچیوں کو دھکے... Read more