Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری

صدرِ مملکت نےایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دے دی۔

صدر آصف زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر خصوصی الاؤنس سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔

ایڈیشنل، ڈپٹی اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرلز کی سروس کی شرائط و ضوابط میں ترمیم کی منظوری دیدی گئی۔

ترمیم کا مقصد قانونی افسران کی طویل المدتی خدمات کا اعتراف اور مالی مراعات فراہم کرنا ہے،صدر مملکت آصف زرداری کی منظوری کے بعد ترمیم فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔

Related posts

رواں ماہ بجلی کے بلوں میں 2.65 روپے فی یونٹ تک ریلیف دینے کا اعلان

Mobeera Fatima

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن پرائیویٹ اداروں کیلئے بھی ہے، وزیر تعلیم پنجاب

Mobeera Fatima

پی ٹی آئی کے اہم رہنما حافظ عدنان خان انتقال کر گئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment