Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز ، ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام 100 عالمی رہنمائوں کی فہرست میں شامل

صحت کے شعبے میں پاکستان نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام 100 عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔

انسداد پولیو پروگرام کے نیشنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام ٹائم میگزین کی 2024 کی عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شائع کیا گیا ہے۔

عالمی سطح پر نامزدگی ڈاکٹر شہزاد کی قیادت اور پولیو خاتمے کے لیے کوششوں کا اعتراف ہے۔ ان کانام عالمی فہرست میں شامل ہونا عالمی سطح پر پاکستان کیلئے اہم ہے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر بیگ واحد پاکستانی ہیں جنہیں اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

Related posts

بھارت کینیڈا کی خودمختاری کا احترام کرے، جسٹن ٹروڈو

Mobeera Fatima

سول سیکرٹریٹ ملازمین کی مطالبات کیلئے قلم چھوڑ ہڑتال

Mobeera Fatima

مردان ، نوجوان نے باپ اور 2 بھائیوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی

Mobeera Fatima

Leave a Comment