Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

پاکستان کی درخواست پر امریکا اور ایران میں جنگ بندی خوش آئند ہے ، افغان حکومت

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد دنیا بھر میں پاکستان کے کردار کو سراہا جا رہا ہے۔

مختلف ممالک نے جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے ، افغانستان نے بھی سیز فائر کے حوالے سے ردعمل دیدیا ہے۔

افغان حکومت کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی درخواست پر امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کو سراہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم دنیا میں کہیں بھی شہری علاقوں اور تنصیبات پر بمباری کی مذمت کرتے ہیں۔ مسائل کے حل کا واحد راستہ پُرامن مذاکرات ہیں، اور خودمختار ممالک کی خودمختاری کا احترام کیا جانا چاہیے۔

Related posts

چند ہی گھنٹوں کے اندر دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں ریکارڈ اضافہ

Mobeera Fatima

ایس سی او کانفرنس، اسلام آباد ٹریفک پولیس نے پلان ترتیب دیدیا

Mobeera Fatima

ویڈیو: ایرانی صدر اچانک تہران کے سپر اسٹور جا پہنچے، شہریوں سے ملاقات کی

Mobeera Fatima

Leave a Comment