Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

افغان کرکٹر راشد خان نے دوسری شادی کی تصدیق کر دی

افغان کرکٹر راشد خان نے دوسری شادی کی تصدیق کر دی ہے۔

انہوں نے دوسری شادی کی تصدیق انسٹا گرام میں اپنے پیغام کے ذریعے کی، ذرائع کے مطابق ان کی دوسری بیوی افغان نژاد ہیں اور بیرونِ ملک مقیم ہیں۔

راشد خان rashid khan نے دوسری شادی دو اگست 2025 میں کی جبکہ اس سے قبل ان کی پہلی شادی اکتوبر 2024 میں اپنی خالہ زاد کے ساتھ ہوئی تھی۔

انہوں نے اپنے پیغام میں دو اگست 2025 کو اپنے نکاح کی تصدیق کی اور اپنی شریک حیات کے بارے میں کہا کہ وہ محبت، سکون کی مثال ہیں وہ ایسے ہمسفر کی ہمیشہ تمنا رکھتے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rashid Khan (@rashid.khan19)

انہوں نے کہا کہ حال ہی میں وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک فلاحی تقریب میں شریک ہوئے جس کے بعد بعض حلقوں کی جانب سے غیر ضروری قیاس آرائیاں کی گئیں۔

Related posts

عمانی کرکٹر نے ٹی20 ورلڈکپ میں سست ترین ففٹی کا ریکارڈ برابر کر دیا

Mobeera Fatima

سرباز علی خان بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے

admin

ٹم ساؤتھی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Mobeera Fatima

Leave a Comment