Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

چیئرمین کوٹ عبد المالک بلال بھٹی کی جانب سے معززین اور یونین ممبران کے اعزاز میں عشائیہ

چیئرمین کوٹ عبد المالک بلال بھٹی کی جانب سے معززین اور یونین ممبران کے اعزاز میں عشائیہ

 چیئرمین کوٹ عبد المالک، ضلع شیخوپورہ، محترم بلال بھٹی کی جانب سے سات گاؤں کے معززین، صدور اور یونین ممبران کے اعزاز میں پُرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں علاقے کی مختلف شخصیات نے شرکت کی۔

تقریب میں چوہدری احسان نمبردار، سردار اللہ دیتہ نمبردار، محمد جاوید نمبردار، عرفان بھٹی، ریاست بھٹی، بلال بادشاہ، جمیل سندھو، رزاق نمبردار، نسبت نمبردار، بوٹا ڈون، ذوالفقار بھٹی اور قاری واجد سمیت دیگر معززین شریک ہوئے۔

اس موقع پر باہمی اتحاد، بھائی چارے اور علاقائی روابط کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ چیئرمین بلال بھٹی نے تمام مہمانوں کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ باہمی اتفاق اور تعاون سے علاقے کی فلاح و بہبود کے لیے مثبت اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔ تقریب خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی اور شرکاء نے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

Related posts

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں حیران کن اصلاح، 375 کھرب روپے کی غلطی

Mobeera Fatima

انڈے مزید مہنگے ، مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری

Mobeera Fatima

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو ثقافت کا چارج بھی سونپ دیا گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment