Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

ریاض اور مدینہ میں حملے، سعودی عرب نے تیل کی اہم پائپ لائن بند کردی

سعودی عرب نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے پھیلاؤ کے دوران اپنی اہم ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر فضائی حملے کے بعد اسے عارضی طور پر بند کردیا۔

سعودی وزارتِ توانائی کے مطابق 1200 کلومیٹر طویل پائپ لائن کو احتیاطی اقدام کے طور پر بند کیا گیا ہے۔ سعودی عرب اور عراق کے مطابق پائپ لائن پر حملہ عراق سے کیا گیا، جہاں ایران نواز ملیشیا سرگرم ہیں۔

یہ پائپ لائن جزیرہ نما عرب کے راستے خام تیل کو مشرق سے مغرب تک منتقل کرتی ہے اور آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والی بحری رکاوٹ کے باعث سعودی عرب کے لیے خاص اہمیت رکھتی ہے۔

 

Related posts

معروف ترک مذہبی رہنما فتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کر گئے

Mobeera Fatima

ٹرمپ نے14جون سے شروع ہونے والے فیفاکلب ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی کردی

Mobeera Fatima

ایران پر ریڈ لائنز پہلے ہی واضح کر چکے ، وائٹ ہاؤس کا مذاکرات کے دوسرے مرحلے پر ردعمل

Mobeera Fatima

Leave a Comment