Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹ

معروف کلاسیکل رقاصہ اور استاد اندو مِٹھا انتقال کرگئیں

معروف کلاسیکل رقاصہ، استاد اور فنون لطیفہ کی علمبردار اندو مِٹھا 97 برس کی عمر میں آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں انتقال کرگئیں۔

اندو مِٹھا 1929 میں لاہور میں اندو چٹرجی کے نام سے پیدا ہوئیں۔ ان کا تعلق ایک بنگالی برہمن خاندان سے تھا جو بعد ازاں عیسائیت اختیار کرچکا تھا۔

تقسیم ہند کے موقع پر اندو مِٹھا کا خاندان دہلی منتقل ہوگیا، جہاں انہوں نے دہلی یونیورسٹی سے فلسفے میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ اسی دوران انہوں نے تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے قدیم کلاسیکی رقص ’بھرت ناٹیم‘ کی تعلیم بھی حاصل کی۔

Related posts

سیف علی خان دوران ڈکیتی مزاحمت پرشدید زخمی

Mobeera Fatima

شوہر نے وزن بڑھنے پر چھوڑنے کی دھمکی دی ہے، مہرالنسا اقبال

Mobeera Fatima

بھارت کے معروف فلم ساز اور ہدایت کار چل بسے

Mobeera Fatima

Leave a Comment