Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ،اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 2روپے فی لیٹر کمی کی گئی،نئی قیمتوں کااطلاق رات 12بجے سے ہوگا۔

پیٹرول کی نئی قیمت 373 روپے 78 پیسے فی لیٹر،جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔

Related posts

شہباز شریف 2 ہفتے پہلے استعفیٰ دے رہے تھے ، عامر ڈوگر کا دعویٰ

Mobeera Fatima

شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس عائد

Mobeera Fatima

ایس آئی ایف سی اور حکومتی اقدامات سے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment