Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ، قومی ٹیم میں تین اہم تبدیلیاں

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم میں اہم تبدیلیاں کر دیں۔

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں جبکہ بابراعظم کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ انہیں امام الحق کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ خرم شہزاد کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور امام الحق کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔

ٹیم مینجمنٹ نے اسپن ڈیپارٹمنٹ میں بھی تبدیلی کرتے ہوئے ساجد خان کو نعمان علی کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل کر لیا ہے۔

Related posts

عمر گل بنگلا دیش کے بائولنگ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار

Mobeera Fatima

ایشز سیریز میں اسپنر کے بغیر کھیلنا انگلینڈ کی بڑی غلطی ہوگی، ناتھن لیون

Mobeera Fatima

ارشد ندیم ٹریننگ کے لئے برطانیہ چلے گئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment