Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع، چین کا ردعمل آ گیا

چین نے ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع پر ردعمل دیا ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کو حل کرنے میں فریقین کی حمایت کرتے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ جنگ اور امن کے درمیان موجودہ علاقائی صورتحال نازک مرحلے پر ہے۔

چین کے مطابق جارحیت کو دوبارہ شروع ہونے سے روکنے کی کوشش سب سے بڑی ترجیح ہے۔ یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی ہے۔

Related posts

انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا شدید زلزلہ، 20 افراد جاں بحق

Mobeera Fatima

ایرانی سپریم لیڈر کا ہزاروں قیدیوں کیلئے معافی کا اعلان

Mobeera Fatima

حج درخواستیں 5 ہزار کے محدود کوٹے پر دوبارہ وصول کرنے کا اعلان

Mobeera Fatima

Leave a Comment