Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی۔

اس حوالے سے نیا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹم کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ، لیز پر حاصل کیے گئے، کمرشل اور فوجی طیاروں کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

پابندی اب 24 مئی صبح 5 بجے تک برقرار رہے گی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود 23 اپریل 2025 سے بند ہے جس میں تازہ توسیع کے بعد مزید ایک ماہ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

Related posts

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دیئے ، غزہ معاہدے کیلئے پرامید

Mobeera Fatima

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

Mobeera Fatima

امریکی سینیٹ میں اقلیتی لیڈر چک شومر نے ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment