Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

ایران کا تل ابیب اور حیفا پر بڑا میزائل حملہ ، اہم تنصیبات تباہ ، 4 اسرائیلی ہلاک

ایران نے اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ کر دیا، تل ابیب اور حیفا شہر میں کئی اہم تنصیبات ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔

ایرانی حملوں میں 4 اسرائیلی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ تل ابیب میں 15 مقامات پر ایرانی میزائل اہداف پر گرے۔ کئی اسرائیلی زخمی بھی ہوئے جبکہ متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ جگہ جگہ دھویں کے بادل اٹھ رہے ہیں۔

علاوہ ازیں متحدہ عرب امارات کے شہر الفجیرہ میں ٹیلی کام بلڈنگ پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ اماراتی فورسز نے ابوظہبی میں مصفح انڈسٹریل زون پرمیزائل حملہ ناکام بنا دیا۔ ملبہ گرنے سے انڈسٹریل زون کو نقصان پہنچا۔

Related posts

اسرائیلی افواج کی وسطی غزہ میں وحشیانہ بمباری، 5فلسطینی شہید، 33زخمی

Mobeera Fatima

70 سے زائد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا،حزب اللہ کا دعویٰ

Mobeera Fatima

پاکستان نے سفارتی میدان میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا،مودی سرکارکی ناکامی پر سوالات اٹھنے لگے

Mobeera Fatima

Leave a Comment