Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

دبئی کے ولی عہدکا کاروباری شعبے کیلئے بڑے امدادی پیکیج کا اعلان

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم کی جانب سے دبئی کے کاروباری شعبے کے لیے امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حمدان کی جانب سے ایک ارب درہم سپورٹ پیکیج کی منظوری دی گئی ہے۔

بزنس سپورٹ پیکیج یکم اپریل سے لاگو ہو گا جو تین سے چھ ماہ میں نافذ ہوگا۔

خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیکیج کا مقصد معیشت کی مضبوطی کے لیے اقدامات کرنا ہے۔

Related posts

ایران مذاکرات کیلئے سنجیدہ لیکن ڈیل پر تیار نہیں ، بڑے حملوں کا فیصلہ ابھی نہیں کیا ، ٹرمپ

Mobeera Fatima

سعودی ائیر لائن نے حجاج کرام کیلئے ٹھنڈے احرام متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لیں

Mobeera Fatima

سونے کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئے، مزید سستا ہو گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment