Daily Systematic Metro News Breaking News
موسم

کراچی میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں آج  تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع جزوی ابرآلود رہنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہرمیں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش بھی متوقع ہے۔

اس کے علاوہ آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ہے۔

Related posts

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

اسلام آباد سمیت بیشتر شہر گرمی کی لپیٹ میں ، گلگت میں بارش کا امکان

admin

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

Mobeera Fatima

Leave a Comment