Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

موجودہ جنگ میں ایران حاوی نظر آتا ہے: سابق سربراہ برطانوی خفیہ ایجنسی

لندن: برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے سابق سربراہ الیکس ینگر نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ میں ایران حاوی نظر آتا ہے۔

ایم آئی سکس کے سابق سربراہ نے کہا کہ ٹرمپ نے پہلے حملے کے حاصلات کھو دیے، ایران نے پچھلے سال جون کی جنگ کے بعد اپنے ہتھیار سارے ملک میں پھیلانے اور فوجی کمان نیچے تک منتقل کرنے کا فیصلہ کیا جو کارگر ثابت ہوا۔

الیکس ینگ کا کہنا تھا کہ ایران نے آبنائے ہرمز کی معاشی اہمیت کو بھی مدِنظر رکھا۔

Related posts

فلسطینی عوام کی جبراً نقل مکانی جیسے بیانات کو مسترد کرتے ہیں، سیکریٹری جنرل اوآئی سی

Mobeera Fatima

قطر اور سعودی عرب کا شام کیلئے 8 کروڑ ، 90 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

Mobeera Fatima

ملک دیوالیہ ہوچکا، معیشت تباہی کی جانب گامزن ہے، ڈاکٹر قیصر بنگالی

Mobeera Fatima

Leave a Comment