Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

کراچی: آج شہر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں کبھی بادل تو کبھی آسمان صاف رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30سے 32ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتاہے۔

 جب کہ شہر کا  کم سے کم درجہ حرارت 23.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 84فیصد ہے اور مغرب سے ہوائیں 7 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل ہیں۔

Related posts

ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت مزید بڑھ گئی، ادارہ شماریات

Mobeera Fatima

ایلون مسک کا ایکس ہیڈکوارٹر کو بند کرنے کا اعلان

Mobeera Fatima

شہداء کی قربانیاں ہماری آزادی ، خودمختاری اور سلامتی کی ضمانت ہیں ، صدر زرداری

Mobeera Fatima

Leave a Comment