Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹ

‘میری بیٹی نے خوشی سے شادی کروائی’، فضا علی 41 برس کی عمر میں رشتہ ازدواج میں منسلک

پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی نے عید کے دن اپنے نکاح کا اعلان کیا اور چند تصاویر بھی شیئر کیں۔

اداکارہ و میزبان کے اچانک نکاح نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا۔

تصاویر میں فضا علی نے سیاہ لباس کے ساتھ براؤن کڑھائی والا دوپٹہ اوڑھ رکھا تھا، جبکہ ان کے شوہر نے سادہ کُرتا شلوار کے ساتھ سیاہ کوٹ زیب تن کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Real Fiza Ali (@fiza_aali)

فوٹو شوٹ میں دونوں نے ہاتھوں پر مہندی سے ایک دوسرے کے نام بھی لکھوائے، جبکہ فضا علی نے پھولوں کا ہیڈ پیس اور سادہ زیورات پہن رکھے تھے۔

 

Related posts

ہانیہ عامر معروف بنگلہ دیشی یوٹیوبر کے گھر پہنچ گئیں

Mobeera Fatima

اسکرین پر چہرے کے تاثرات کی بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے، صائمہ قریشی

Mobeera Fatima

علی ظفر یا عاطف اسلم، کرینہ کپور کے انتخاب پر مداحوں کا خوشی کا اظہار

Mobeera Fatima

Leave a Comment