Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

افغان طالبان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا بیان اپنی ہولناک کارروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے: وزارت اطلاعات

اسلام آباد: وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ ‏ افغان طالبان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا بیان اپنی ہولناک کارروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے ۔

وزارت اطلاعات کے مطابق افغان طالبان حکومت نے جان بوجھ کر ضلع باجوڑ میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، حملے میں 4  بے گناہ شہری شہید اور 5 سالہ بچہ شدید زخمی ہوا۔

وزارت اطلاعات  کا کہنا ہے کہ مسلح افواج کی افغانستان میں کارروائیاں صرف دہشت گردوں کے ٹھکانوں تک محدود ہیں۔

وزارت اطلاعات  کے مطابق پاکستان افغان طالبان حکومت کی اے آئی سے تیارتصاویراور ویڈیوز پر انحصارنہیں کرتا،طالبان حکومت کےسرکاری چینلز کاجھوٹ انہیں اندرونی اور عالمی سطح پر بے نقاب کر رہا ہے۔

Related posts

وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، انٹرنیٹ انفراسٹرکچر پر رائٹ آف وے فیس ختم

Mobeera Fatima

گورنر ہائوس کسی سازش کا حصہ نہیں بنے گا ، پی ٹی آئی سے بات کیلئے تیار ہیں ، فیصل کنڈی

admin

پاکستان کے مفاد پر کسی کو سیاست نہیں کرنے دیں گے، حنیف عباسی

Mobeera Fatima

Leave a Comment