Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

اماراتی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی صورتحال پر گفتگو میں فوجی کشیدگی فوری روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔

اماراتی صدر اور سعودی ولی عہد نے ایرانی حملوں کو عرب خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کیخلاف ورزی قرار دیا۔

انہوں نے مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ مکالمے اور سفارتی ذرائع کو ترجیح دینے پر زور دیا۔

Related posts

قطر امریکہ کا مضبوط اتحادی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

Mobeera Fatima

ٹرمپ کے خطاب کے دوران حامی کی دلچسپ حرکت سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

Mobeera Fatima

سعودی عرب پر ڈرون حملہ، عراقی فوج کے اعلیٰ کمانڈر برطرف

Mobeera Fatima

Leave a Comment