Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

اسپین کے وزیراعظم نے ایک بار پھر ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے خلاف آواز اٹھادی

اسپین کے وزیراعظم نے ایک بار پھر ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے خلاف آواز اٹھادی۔

ایک تقریب سے خطاب میں اسپین کے وزیراعظم نے کہاکہ گزشتہ چند روز سے کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ایران جنگ کی مخالفت کرکے اسپین دنیا میں تنہا رہ گیا ہے۔

انہوں نے کہا یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے اس وقت بھی یہ باتیں پھیلائی تھیں جب اسپین نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کیا تھا،  پھر اس کے بعد دیگر ملکوں نے بھی یہی قدم اٹھایا تو ہم تنہا نہیں ہم پہل کرنے والے ملک ہیں اور اب دیگر ملک بھی ایران جنگ کی مخالفت کررہے ہیں، آخر میں وہی لوگ تنہائی کا شکار ہوں گے جو اس جنگ کی حمایت کررہے ہیں۔

Related posts

اسرائیل کا لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکار

Mobeera Fatima

وزارت داخلہ نے پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کے بارے میں اہم اجلاس طلب کر لیا

Mobeera Fatima

معصوم شہریوں پر دہشتگرد حملہ غیر انسانی فعل ہے،روسی صدر

Mobeera Fatima

Leave a Comment