Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹ

بھارتی گلوکار بادشاہ کا ہانیہ عامر کو شادی سے متعلق مشورہ

بالی وڈ کے مشہور گلوکار بادشاہ نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو شادی سے متعلق مشورہ دے دیا۔

 گلوکار بادشاہ ان دنوں لندن کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے  پریس کانفرنس میں سوالات کے جواب دیے۔

گلوکار سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ ہانیہ عامر کے ساتھ اشتراک کرنا چاہیں گے؟

اس کے جواب میں بادشاہ نے کہا کہ جب جذبات بدلیں گے اور  پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات بہتر ہوجائیں گے تو وہ ہانیہ عامر سمیت دیگر آرٹسٹ کے ساتھ بھی اشتراک کرنا چاہیں گے۔

گلوکارہ کو بتایا گیا کہ ان دنوں ہانیہ عامر کی شادی کی خبریں زیر گردش ہیں جس پر بادشاہ نے کہا کہ شادی کی خبریں چل رہی ہیں تو یہ اچھی بات ہے، شادی کرلینی چاہیے لیکن میرا خیال ہے کہ یہ اُن کا ذاتی معاملہ ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MHF Magazine (@mhf.magazine)

 

Related posts

ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں، فضیلہ قاضی

Mobeera Fatima

‘میری بیٹی نے خوشی سے شادی کروائی’، فضا علی 41 برس کی عمر میں رشتہ ازدواج میں منسلک

Mobeera Fatima

والدین کے جھگڑے بچوں پر کیسے اثر کرتے ہیں، سلمیٰ حسن کا تجربہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment