Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

نیوزی لینڈ کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست ، پاکستان کے سیمی فائنل تک پہنچنے کے امکانات روشن

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں انگلینڈ کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو شکست ہونے کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل تک پہنچنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔

نیوزی لینڈ اور پاکستان میں سے کونسی ٹیم سیمی فائنل میں جائے گی، اس کا فیصلہ کل پاکستان اور سری لنکا کے میچ میں ہو گا۔

پاکستان کو سری لنکا کو  بڑے مارجن سے شکست دینا ہو گی، ورنہ نیٹ رن ریٹ کی وجہ سے نیوزی لینڈ 3 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا۔

واضح رہے انگلینڈ کی ٹیم سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد گروپ میں 6 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی۔

Related posts

انگلش بیٹر جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں جاوید میانداد کا 31 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

Mobeera Fatima

گلوبل ٹی20 کینیڈا، بابر اعظم رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے

Mobeera Fatima

چیئرمین پی سی بی نے ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے معاوضوں اور میچ فیس میں اضافہ کر دیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment