Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ: وفاقی حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا میکنزم طلب

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا میکنزم طلب کرلیا۔

لاہور ہائیکورٹ (Lahore High Court) میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے پر وفاقی حکومت سمیت دیگر متعلقہ فریقین سے جواب طلب کر لیا۔

Lahore-high-court

سماعت کے دوران عدالت نے حکومت پاکستان( Government of Pakistan) کو ہدایت کی کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا مکمل میکنزم بھی عدالت میں پیش کیا جائے، تاکہ قیمتوں میں حالیہ اضافے کی وجوہات اور طریقہ کار کا جائزہ لیا جا سکے۔

کیس کی سماعت جسٹس خالد اسحاق( Justice Khalid Ishaq )نے کی ،یہ درخواست Judicial Activism Panel کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔

Related posts

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

Mobeera Fatima

سیشن عدالت کے باہر وکلاء کا خاور مانیکا پر حملہ، پانی کی بوتلیں پھینکی، تھپڑ مارے

admin

عمران خان ڈیل نہیں کریں گے، سر اٹھا کر واپس آئیں گے، سلمان اکرم راجہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment