Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

سینئر سیاستدان زعیم قادری انتقال کر گئے

سینئر سیاستدان زعیم قادری(zaeem qadri) انتقال کر گئے۔

اہلخانہ کے مطابق سابق ایم پی اے زعیم قادری کو ہارٹ اٹیک ہوا تھا،زعیم قادری ڈیفنس کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

زعیم قادری مسلم لیگ ن پنجاب کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں،مرحوم کی نماز جنازہ آج بعداز نماز مغرب ادا کی جائیگی۔ان کے انتقال پر سیاسی و سماجی رہنمائوں نے اظہار افسوس کیا ہے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سینئر سیاستدان زعیم قادری کے انتقال پر اظہار افسوس کیا، انہوں نے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا۔

وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ زعیم قادری کی سیاسی و سماجی خدمات کویادرکھاجائےگا۔

Related posts

آئی ایم ایف نے قرضہ دینے کیلئے امریکا سے میچ ہارنے کی شرط رکھی ہوگی، انور مقصود

admin

مختلف شہروں سے 9 محرام الحرام کے جلوس برآمد

Mobeera Fatima

لاہور، کم سن گھریلو ملازمہ پر خاتون کا وحشیانہ تشدد

Mobeera Fatima

Leave a Comment