Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

ملک بھر میں شبِ معراج آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

شبِ معراج (آج) 16 رجب بروز اتوار کو ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔

اس موقع پر مساجد میں خصوصی عبادات، نوافل اور محافلِ ذکر کا اہتمام کیا جائے گا۔

شبِ معراج کے حوالے سے علمائے کرام خصوصی خطابات کریں گے، جن میں واقعۂ معراج اور اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی جائے گی اور ملک و قوم کی ترقی، سلامتی اور امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔

Related posts

انصاف صرف ہونا نہیں چاہیے بلکہ ہوتا ہوا بھی نظر آنا چاہیے، جسٹس جمال مندوخیل

Mobeera Fatima

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ دوبارہ طے

Mobeera Fatima

ایران کا موجودہ مذہبی نظام خطے اور دنیا کیلئے بڑا خطرہ ہے: مارکو روبیو

Mobeera Fatima

Leave a Comment