Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

نیوزی لینڈ نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت مچل سینٹنر کریں گے، ورلڈ کپ کا آغاز سات فروری سے ہوگا اور یہ بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔

فاسٹ بالر جیکب ڈفی پہلی مرتبہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بنیں گے، کائل جیمیسن کو فاسٹ بالنگ ریزرو کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔

اسکواڈ میں کپتان مچل سینٹنر، فن ایلن، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کانوے، جیکب ڈفی، لوکی فرگوسن، میٹ ہنری اور ڈیرل مچل شامل ہیں۔

Related posts

آئر لینڈ کرکٹ ٹیم اگلے برس اگست ستمبر میں پاکستان آئے گی، چیئرمین کرکٹ بورڈ آئر لینڈ

admin

8 گیندوں پر 8 چھکے ، بھارتی کھلاڑی آکاش کمار نے گیری سوبرز اور روی شاستری کا ریکارڈ توڑ دیا

Mobeera Fatima

لوگوں کو کہہ کر تھک گئے کہ ورلڈکپ جیتیں گے، اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے، شاہین آفریدی

admin

Leave a Comment