Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے علاقے چمن اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلے کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آ گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 14 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز چمن سے 7 کلو میٹر دور شمال مغرب میں تھا۔

زلزلے کے باعث کسی بھی مالی یا جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

Related posts

پاکستان میں ہیومن ڈیویلپمنٹ انڈیکس کی جانچ میں بڑی پیش رفت، نیا ماڈل متعارف

Mobeera Fatima

عید الاضحیٰ اور محرم پر پشاور میں غیر قانونی افغانوں کا داخلہ بند کرنیکا فیصلہ

Mobeera Fatima

دسمبر 2024 کی نسبت جنوری 2025 میں چینی کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment