Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

ایران اور عراق جانے والے زائرین کیلئے نیا نظام متعارف

وزارت مذہبی امور نے جنوری 2026 سے ایران اور عراق کے زائرین کیلئے نیا نظام متعارف کرایا ہے جس سے انہیں محفوظ اور آرام دہ سفری سہولیات میسر ہونگی۔

رجسٹرڈ گروپ آرگنائزرز کی فہرست ویب سائٹس پر آویزاں کر دی  گئی ہے،نئے سال کے آغاز سے یہ نظام نافذ العمل ہو گا۔

ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ وزارت نے ایران اور عراق میں مقدس مقامات کی زیارت کو محفوظ اور آسان بنانے کیلئے جنوری 2026 سے نیا نظام متعارف کرایا ہے۔

نئے نظام کے تحت وزارت کے مجاز اور رجسٹرڈ گروپ آرگنائزرز کی فہرست وزارت مذہبی امورکی ویب سائٹ پر آویزاں کردی گئی ہے۔

Related posts

امریکا ایران کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں ہلچل ، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

Mobeera Fatima

کویت میں شب معراج کے موقع پر تین چھٹیوں کا اعلان

Mobeera Fatima

ایران کا سعودی عرب پر میزائل حملوں سے اظہار لاتعلقی

Mobeera Fatima

Leave a Comment