Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

بگ بیش لیگ کا تاریخ ساز میچ، ایک ساتھ کئی انوکھے ریکارڈ قائم

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی اننگز میں دو سنچریاں اسکور ہوئیں جبکہ ایک میچ میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ بھی قائم ہو گیا۔

جمعہ کو کھیلے گئے بگ بیش ٹی ٹوئنٹی میچ میں برسبین ہیٹ نے پرتھ اسکارچرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر کئی تاریخی ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔

برسبین میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پرتھ اسکارچرز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز کا بڑا اسکور کھڑا کیا۔ پرتھ کی جانب سے فن ایلن نے 79 جبکہ کوپر کونولی نے 77 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔

دونوں بلے بازوں کے درمیان 212 رنز کی ریکارڈ شراکت قائم ہوئی جو بگ بیش لیگ کی تاریخ کی سب سے بڑی شراکت ہے۔ یہ لیگ کی تاریخ میں پہلا موقع تھا جب ایک ہی اننگز میں دو کھلاڑیوں نے سنچریاں بنائیں۔

 

Related posts

ریکارڈ پر فوکس نہیں ہے میچ جیتنا ضروری ہے، ساجد خان

Mobeera Fatima

پی سی بی میں پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی بھی مستعفی

admin

انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابر اعظم

admin

Leave a Comment