Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

میڈیکل کے طلبہ کو بنگلا دیش نے خوشخبری سنا دی

پاکستان کے میڈیکل کے طلبہ کو بنگلا دیش نے خوشخبری سنا دی۔

بنگلا دیش نے پاکستانی طلبہ کے لئے 21 ایم بی بی ایس اور 2 بی ڈی ایس نشستیں مختص کر دی ہیں۔

خواہش مند طلبہ کو داخلے کے لئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے درخواستیں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

طلبہ درخواستیں بذریعہ ڈاک یا آن لائن بھی جمع کرا سکتے ہیں۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ اکیس دسمبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔

خواہش مند اور اہل طلبہ کو مقررہ تاریخ تک درخواستیں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Related posts

پاکستان کا فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور غیر قانونی بستیوں کی توسیع بند کرنے کا مطالبہ

Mobeera Fatima

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست خارج کردی

Mobeera Fatima

اپوزیشن اتحاد کیساتھ ملکر جعلی سرکار کو زمین بوس کرینگے ، بیرسٹر سیف

admin

Leave a Comment