Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

دنیا کی بہترین ایئرلائن کی فہرست جاری؛ ٹائٹل کس اسلامی ملک کے نام رہا؟

فضائی مسافروں کے حقوق کی عالمی تنظیم ائیر ہیلپ نے قطر کو دنیا کی بہترین ایئرلائن قرار دیدیا ہے۔

قطر ایئرلائن 2018 سے 2023 تک کی اپنی پانچ سالہ برتری کے بعد پہلی بار دوبارہ نمبر ون پر آئی ہے۔  قطر ایئرلائن وقت کی پابندی میں یہ صرف دسویں اور کلیم پروسیسنگ میں پندرہویں نمبر پر رہی، لیکن مسافروں کی رائے میں اس نے باقی تمام ایئرلائنز کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

ایئر ہپیلپ نے ایک اور مشرقِ وسطیٰ کی ایئرلائن اتحاد ایئرویز کو دوسرے نمبر پر قرار دیا جبکہ تیسرے نمبر پر ورجن اٹلانٹک ہے۔

ٹاپ ٹین میں ایک بڑی ایئرلائن حیرت انگیز پر موجود نہیں ، جہاں فوربز ٹریول گائیڈ نے ایمرٹس کو بہترین بین الاقوامی ایئرلائن قرار دیا تھا، وہیں یہ رینکنگ میں برٹش ایئرویز سے صرف ایک درجہ اوپر 16 ویں نمبر پر ہے۔

Related posts

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

Mobeera Fatima

بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنیکی تیاری ، صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

admin

پاکستانی فضائی حدود کے کچھ روٹ مخصوص دورانیے کیلئے بند کر دیے گئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment