Daily Systematic Metro News Breaking News
سائنس اور ٹیکنالوجی

Xiaomi 17 Pro Max اور iPhone 17 Pro Max میں سے کونسا فون بہتر ہے؟

2025 کا سال دنیا میں اسمارٹ فونز کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کا سال ہے، جہاں Xiaomi 17 Pro Max نے iPhone 17 Pro Max  کو ٹکر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ماڈلز جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار ہیں، اور جدت کے میدان میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی دوڑ میں ہیں۔ آئین دیکھتے ہیں کہ ان میں سے بہتر فون کونسا ہے۔

ڈیزائن اور ڈسپلے

Xiaomi 17 Pro Max کا ڈیزائن تھوڑا بڑا مگر ہلکا ہے۔ اس میں 6.9 انچ کا مرکزی LTPO AMOLED ڈسپلے اور 2.9 انچ کی سیکنڈری اسکرین شامل ہے جو نوٹیفیکیشن، سیلفی اسکرین وغیرہ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

iPhone 17 Pro Max نے اپنا روایتی المونیم اور سیرامک والا ڈیزائن برقرار رکھا ہے، رنگوں میں Silver، Cosmic Orange اور Deep Blue دستیاب ہیں۔ اس کا 6.9 انچ Super Retina XDR ڈسپلے Dynamic Island اور ProMotion فیچرز کے ساتھ آتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nihaal Clicks 📸 (@nihaalclicks)

Xiaomi ماڈل میں تین 50 میگا پکسل سینسرز ہیں، مین، الٹرا وائیڈ اور 5x آپٹیکل زوم ٹیلی فوٹو، جو Leica کے تعاون سے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔ یہ  8Kویڈیو (30fps) اور 10-bit Dolby Vision HDR ریکارڈنگ کی سہولت دیتا ہے۔ فرنٹ کیمرا بھی 50MP ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Farah Vargas (@farahpink)

 

Related posts

بیرون ملک سے پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈہ کرنیوالے ٹولے کا ایک اور کارندہ بے نقاب

Mobeera Fatima

امپورٹڈ موبائل فون پرٹیکس بڑھانے کی تجویز

admin

گوگل کا ونڈوز پی سی کے لئے اے آئی سے چلنے والا نیا سرچ ایپ

Mobeera Fatima

Leave a Comment