Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹ

کیا سوناکشی سنہا ماں بننے والی ہیں؟ ظہیر اقبال کا ردعمل سامنے آ گیا

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سوناکشی سنہا کے حاملہ ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، جن پر ان کے شوہر ظہیر اقبال نے مزاحیہ انداز میں ردعمل دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوناکشی نے ایک تقریب کے دوران اپنے پییٹ کو دوپٹے سے ڈھانپ رکھا تھا جس پر شرکا کے درمیان چہ میگوئیاں ہونے لگی کہ ہو نا ہو اداکارہ اپنا حمل چھپا رہی ہیں۔

اس خبر کے سامنے آنے پر ظہیر اقبال نے خوشی اور حیرت کو ملا جلا ردعمل دیا، اور مزاحیہ انداز میں کہا کہ ‘میرے کان ابھی تک اس خبر سے واقف نہیں ہیں، وہ شاید ابھی آرام فرما رہے ہیں۔’

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

ظہیر اقبال کے طنزیہ بیان کے بعد بھی یہ افواہ سوشل میڈیا پرپ جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی۔

قصور دراصل مداحوں کا بھی نہیں کہ وہ افواہ پر یقین کر بیٹھے کیونکہ سوناکشی کا انداز ہی حاملہ عورتوں والا تھا۔

جلتی پر تیل کا کام ان کے شوہر ظہیر نے کیا جب وہ کیمرہ کے سامنے سوناکشی کے پیٹ کو یوں چھونے لگے جیسے اپنے بچے کو پیار کر رہے ہوں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Bollywood Bubble (@bollywoodbubble)

 

Related posts

عائزہ خان کی نئی دلکش اور گلیمرس تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Mobeera Fatima

نیٹ فلکس اور وارنر برادرز ڈسکوری کے درمیان 72 ارب ڈالر کی تاریخی ڈیل

Mobeera Fatima

کینیڈا؛ مادھوری ڈکشٹ کے شو میں تاخیر سے پہنچنے پر مداح آپے سے باہر، بڑا مطالبہ کردیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment