Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایچ ون بی ورکر ویزا کی سالانہ فیس مقرر کر دی

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایچ ون بی ورکر ویزا کی سالانہ فیس مقرر کر دی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق امیگریشن محدود کرنے کے لئے امریکی صدر نے ورکر ویزا کے لئے سالانہ فیس ایک لاکھ ڈالر مقرر کر دی ہے۔

صدر ٹرمپ نے حکم نامے پر دستخط بھی کر دیے ہیں، امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بعض صورتوں میں کمپنیوں کو ایچ ون بی ویزا کے لیے بڑی رقم دینا پڑے گی۔

امریکی صدر ٹرمپ کے نئے اقدام سے ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بڑا جھٹکا لگے گااس کی وجہ یہ ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنیاں چین اور بھارت سے ماہرین کو امریکا میں ملازمت دیتی ہیں۔

Related posts

لبنان میں امن دستوں پر حملے جنگی جرم بن سکتے ہیں، انتونیو گوتریس

Mobeera Fatima

سعودی محکمہ موسمیات نے حج کے موقع پر شدید گرمی کا الرٹ جاری کر دیا

admin

صدر ٹرمپ کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ، اہم ملاقات طے

Mobeera Fatima

Leave a Comment