Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

خیبر پختونخوا کے سرکاری کالجز میں بی ایس پروگرام ختم ، ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری کالجز میں بی ایس پروگرام ختم کرکے اس کی جگہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔

محکمہ تعلیم کے اعلامیے کے مطابق بی ایس پروگرامز میں شامل متعدد مضامین غیر ضروری قرار دیئے گئے، صوبے کے 36 کالجز میں مختلف مضامین میں بی ایس ڈگری ختم کر دیا گیا۔

بند کئے جانے والے پروگرامز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں پشتو، پولیٹیکل سائنس، اردو، پاک اسٹڈی اور دیگر مضامین شامل ہیں۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بی ایس پروگرام میں انرولمنٹ کم اور ڈراپ آؤٹ شرح بہت زیادہ ہے ۔ غیر ضروری مضامین کی جگہ مارکیٹ سے ہم آہنگ مضامین شامل کیے جائیں گے۔

Related posts

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

Mobeera Fatima

آئی ایس پی آر نے مجرمان کے نام اور سزاؤں کی تفصیل جاری کر دی

Mobeera Fatima

کل نیا دن، ہم انگلینڈ کو ہرانے کی کوشش کریں گے، حشمت اللہ شاہدی

Mobeera Fatima

Leave a Comment