Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

لوئر کرم میں مسافر گاڑی پر فائرنگ ، 6 افراد جاں بحق

لوئر کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق گاڑی لوئر کرم کے علاقے دڑادار سے صدہ جا رہ تھی ، مہورہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے، واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ جاں بحق افراد کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

واضح رہے حالیہ عرصے میں بھی کئی مسافر گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد جولائی میں لوئر کرم اور صدہ کے قبائل نے علاقے میں ایک سالہ جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا۔

Related posts

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے جدید رہائشی کمپلیکس کی تعمیر مکمل

admin

لاہور: گاڑیاں دھونے اور پانی ضائع کرنے والوں پر جرمانے ہوں گے، عدالتی فیصلہ

Mobeera Fatima

اشیاء خور و نوش کے نرخ مزید نیچے آئیں گے، مریم نواز

admin

Leave a Comment