Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت پھر بغیر کارروائی کے ملتوی

 بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ایک مرتبہ پھر بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔

اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کرنا تھی ، عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو سماعت ملتوی ہونے سے مطلع کرتے ہوئے کہا کہ کیس کی نئی تاریخ دی جائے گی۔

واضح رہے کہ کیس کی آخری سماعت 26 اگست کو اڈیالہ جیل میں ہوئی تھی جس کے بعد 27 اور 30 اگست کی تاریخ پر کیس کو بغیر سنے ملتوی کر دیا گیا تھا۔

Related posts

آئی سی سی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، آسٹریلیا کےٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن برقرار

Mobeera Fatima

وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لُک رپورٹ جاری کر دی

Mobeera Fatima

پی پی 139 شیخوپورہ میں ضمنی انتخاب، پولنگ کا عمل جاری

Mobeera Fatima

Leave a Comment