Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

سہ ملکی سیریز میں آج افغانستان یو اے ای کا سامنا کرے گا

افغانستان اور یو اے ای سہ ملکی سیریز میں آج شارجہ میں آمنے سامنے ہوں گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق 8 بجے شروع ہو گا، اپنے پہلے میچ دونوں ٹیمیں پاکستان سے ہار چکی ہیں۔

سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان نے39 رنز سے فتح حاصل کی، دوسرا میچ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان کھیلا گیا اس میچ میں پاکستان کو 31 رنز سے فتح حاصل ہوئی۔

کل بروز منگل پاکستان اور ا فغانستان اپنا دوسرا میچ کھیلیں گے، اس ٹورنامنٹ کی دو بہترین ٹیمیں 7 ستمبر کو فائنل کھیلیں گی۔

Related posts

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان ہو گیا

Mobeera Fatima

ایک ماہ کیلئے بجلی 63 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

Mobeera Fatima

جناح ہائوس حملہ کیس ، علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کی ضمانت بھی منظور

Mobeera Fatima

Leave a Comment