Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر کو طلب

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی منظوری دے دی۔

ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر پیر کو شام 5 بجے طلب کیا ہے، اجلاس میں اہم قومی امور زیر غور آئیں گے۔

یاد رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے ربیع الاول کو بھرپور انداز میں منانے کی ہدایت جاری کی ہے، قومی اسمبلی میں ارکان ربیع الاول پر خصوصی تقاریر کریں گے، پارلیمنٹ ہاؤس میں خطاطی کے فن پاروں کی نمائش کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔

Related posts

جڑواں بھائیوں کے میٹرک میں نمبر بھی ایک جیسے، ریکارڈ قائم

Mobeera Fatima

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر قطر، ایران، ترکی اور روس کا ردعمل

Mobeera Fatima

سینئر سفارتکار آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ تعینات

Mobeera Fatima

Leave a Comment