Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

ریلیف آپریشن میں ضروری اقدامات کئے جائیں ، وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ

وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔

فضائی جائزے کے دوران چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے وزیراعظم کو پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی اور زیر آب علاقوں میں ریسکیو آپریشن پر بریف کیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے فضائی جائزہ کے دوران سیلابی صورت حال سے بچاؤ اور ریلیف آپریشن میں ضروری اقدامات کی ہدایات دیں۔

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ مریم نواز کو نارووال میں سیلاب صورتحال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔

Related posts

سی ایس ایس 2025 کا حتمی نتیجہ کب آئیگا؟ امیدواروں کیلئے اہم خبر آگئی

Mobeera Fatima

ملک کے مفادات کیخلاف کوئی کام نہیں کرنا، نہ کسی کے بہکاوے میں آنا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

Mobeera Fatima

2026 میں کون سے بڑے عالمی واقعات رونما ہونے والے ہیں؟

Mobeera Fatima

Leave a Comment