Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

صوابی کے مختلف علاقوں میں ڈینگی، 100 سے زائد افراد متاثر

صوابی کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے باعث 100 سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔

ٹوپی کے محلہ بوٹکہ ،آزاد خیل اور سواتیاں میں ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئی، بی ایم سی کے مطابق باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں ڈینگی سے متاثرہ 8 مریض زیر علاج ہیں۔

بی ایم سی کے مطابق ٹی ایچ کیو ٹوپی میں 12 بیڈ پر مشتمل ڈینگی وارڈ مریضوں سے بھر گیا، ڈینگی سے متاثرہ مریضوں میں بچے و خواتین بھی شامل ہیں۔

Related posts

یوٹیلیٹی اسٹورز پر فی کلو چینی کی قیمت میں 13روپے کمی

Mobeera Fatima

پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز، عامر جمال قومی اسکواڈ سے ریلیز

Mobeera Fatima

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی، 497 روپے کلو ہو گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment