Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کیلئے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری ، ایک ڈویژن ، 7 سنگل بینچ دستیاب ہونگے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کے لیے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا، آئندہ ہفتے کیلئے ایک ڈویژن بنچ اور سات سنگل بنچز دستیاب ہوں گے۔

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے ججز روسٹر جاری کر دیا جس کے مطابق ڈویژن بینچ جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس اعظم پر مشتمل ہو گا۔

جسٹس محسن اختر کیانی اورجسٹس سردار اعجاز اسحاق خان چھٹی پر ہوں گے جبکہ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز بھی رخصت پر ہوں گے۔

Related posts

سندھ، بلوچستان، لاہور ہائیکورٹ کے 3 ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلہ

Mobeera Fatima

بھارت میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ،37 چھکے، 349 رنز

Mobeera Fatima

ایس آئی ایف سی کے نتائج ، چھ ممالک کے ساتھ دس بلین ڈالرز کے معاہدے

admin

Leave a Comment